دنیا
28 اپریل ، 2013

اٹلی میں وزیراعظم کے دفتر کے سامنے فائرنگ ، 2 پولیس اہلکار زخمی

اٹلی میں وزیراعظم کے دفتر کے سامنے فائرنگ ، 2 پولیس اہلکار زخمی

روم…اٹلی میں وزیراعظم کے دفتر کے سامنے فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ دارالحکومت روم کے مئیر کا کہناہے کہ اٹلی کے وزیراعظم کے دفتر کے سامنے فائرنگ کے واقعات دہشت گردی کی کارروائی نہیں ، بلکہ ملک کا حالیہ سیاسی ماحول ہے ۔ پولیس کے مطابق اٹلی کی نئی حکومت صدراتی محل میں حلف اٹھارہی ہے ، دفتر کے سامنے سے ایک شخص کو حراست میں بھی لیاگیا ہے ۔

مزید خبریں :