کاروبار
29 اپریل ، 2013

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ سے کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ سے کمی کا امکان

اسلام آباد… پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ سے کمی کا امکان ہے،اوگرا سمری آج وزارت پیٹرولیم کو بھجوائے گی۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں پانچ روپے اور پیٹرول کی قیمت میں چھ روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے، مٹی کے تیل کی قیمت میں پانچ روپے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں پانچ روپے فی لیٹر کمی کی توقع ہے۔

مزید خبریں :