30 اپریل ، 2013
اسلام آباد… دو روزہ جشن ادب اسلام آباد میں جاری ہے جس میں ملک کے معروف شعرا، ادیب ، دانشور اور کالم نگار شریک ہیں۔ دوروزہ جشن ادب میں کتب رونمائی اور تبصروں کے علاوہ ملکی حالات پر معروف تجزیہ کار اپنا نکتہ نظربھی پیش کریں گے۔ادب میلہ میں کتب رونمائی اور تبصروں کے علاوہ ملکی حالات پر معروف تجزیہ کار اپنا نکتہ نظربھی پیش کریں گے۔دور وزہ ادب میلہ کے دوران پنجابی ادب ، صوفی اور کلاسیکل شاعری سمیت نئی پشتو شاعری سے متعلق پروگرام بھی ہوں گے۔