پاکستان
01 مئی ، 2013

پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بالائی علاقوں میں زلزلہ ،شدت5.7تھی

پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بالائی علاقوں میں زلزلہ ،شدت5.7تھی

اسلام آباد…پنجاب ، خیبر پختونخوا اور ملک کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ، زلزلے کے جھٹکے شمالی بھارت میں بھی محسوس کیے گئے ۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابقزلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ سات تھی ، مرکز اسلام آباد سے 267 کلو میٹر دور زمین سے دس کلو میٹر گہرائی میں تھا ۔

مزید خبریں :