کھیل
04 مئی ، 2013

انڈین پریمئر لیگ میں آج دہلی کا مقابلہ حیدرآبا دسے ہوگا

انڈین پریمئر لیگ میں آج دہلی کا مقابلہ حیدرآبا دسے ہوگا

ممبئی…انڈین پریمئر لیگ میں آج دہلی ڈیئر ڈیولز کا مقابلہ حیدرآبا د سن رائزرزسے ہوگا میچ جیو سوپر براہ راست نشر کرے گا ۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑے سات بجے شروع ہوگا ،ایونٹ میں حیدآباد سن رائزرز نے دس میچ کھیل کر 12 پوائنٹس حاصل کئے ہیں،جبکہ دہلی ڈئیر ڈیولز،پوائنٹس ٹیبل پر آٹھویں نمبر پر ہے ،اس نے دس میچز میں صرف 6 پوائنٹس بنائے ہیں ،حیدرآباد دکن میں کھیلا جانے والا میچ جیو سوپر براہ راست نشر کرے گا ۔

مزید خبریں :