انٹرٹینمنٹ
10 مئی ، 2013

فلم اورنگزیب کی تشہیر کے لیے بالی وڈ اسٹارز اکٹھے ہوگئے

 فلم اورنگزیب کی تشہیر کے لیے بالی وڈ اسٹارز اکٹھے ہوگئے

ممبئی… لینڈ مافیا کے گرد گھومتی فلم اورنگزیب کی تشہیر کے لیے بالی وڈ اسٹارز اکٹھے ہوگئے ،بالی وڈ اسٹارز ارجن کپور، رشی کپور ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گئے۔ ممبئی میں ایک زیر تعمیر عمارت میں پروموشن کے لیے فلم کی کاسٹ اینڈ کریو پہنچے، فلم کی کہانی ایک رئیل اسٹیٹ کرمنل جیکی شروف کی ہے ، جو اپنے ایک پر خلوص بندے کوچھڑوانے کی کوشش کرتا ہے ۔ 17 مئی کو ریلیز ہونے والی فلم اورنگ زیب میں ارجن کپور ڈبل رول میں ہے۔

مزید خبریں :