پاکستان
11 مئی ، 2013

سنی اتحاد کونسل اور مہاجر قومی موومنٹ کابھی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

سنی اتحاد کونسل اور مہاجر قومی موومنٹ کابھی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

کراچی…سنی اتحاد کونسل اور مہاجر قومی موومنٹ نے کراچی میں انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے، اس سے پہلے جماعت اسلامی اور جمہوری وطن پارٹی بھی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلا ن کرچکے ہیں ۔سنی اتحاد کونسل نے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہو ئے کہا کہ دہشت گردی اور دھاندلی کے باعث بائیکاٹ کیا۔

مزید خبریں :