پاکستان
13 مئی ، 2013

کراچی: لانڈھی میں پولیس کا سرچ آپریشن ، متعدد افراد زیر حراست

کراچی: لانڈھی میں پولیس کا سرچ آپریشن ، متعدد افراد زیر حراست

کراچی…کراچی کے علاقے لانڈھی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔سرچ آپریشن کے میں چھپائی گئی دو ایل ایم جی اور دس کلاشنکوفیں بھی برآمد کر لی گئیں ۔پولیس کا سرچ آپریشن لانڈھی نمبر6اور ملحقہ علاقوں میں کیا گیا۔مذکورہ علاقے میں10مئی کی شب فائرنگ کے واقعے میں صوبائی الیکشن امیدوار بھی جاں بحق ہو گئے تھے۔

مزید خبریں :