انٹرٹینمنٹ
15 مئی ، 2013

اداکارہ میرا نے عمران خان کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچ گئیں

اداکارہ میرا نے عمران خان کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچ گئیں

لاہور…اداکارہ میرا نے لاہور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عیادت کی۔اداکارہ میرا عمران خان کی عیادت کرنے کے لئے شوکت خانم میموریل اسپتال پہنچیں،عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میرا نے بتایا کہ انہوں نے نہ صرف عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی بلکہ ان کی صحت یابی کیلئے اپنی نیک تمناوٴں کا اظہار بھی کیا۔

مزید خبریں :