انٹرٹینمنٹ
15 مئی ، 2013

سنجے دت کل سے اپنی جیل کی سزا کا آغاز کریں گے

سنجے دت کل سے اپنی جیل کی سزا کا آغاز کریں گے

ممبئی…بھارتی اداکار سنجے دت کل سے اپنی جیل کی سزا کا آغاز کریں گے اور سامنے آیا ہے کہ اس دوران اُنہیں قیدیوں کے لیے کھانا بنانے کا کام دیا جائے گا۔ اپنی فلموں کے ذریعے کڑوڑوں روپے کمانے والے سنجے دت جیل میں 25 روپے روزانہ کی تنخوا ہ پر قیدیوں کے لیے کھانا پکانے کا کام کریں گے۔ اُنہیں اس دوران گھر والوں سے صرف 1500 روپے ماہانہ لینے کی اجازت ہو گی اور ماہانہ وہ صرف پانچ گھروالوں سے بیس منٹ کے لیے مل پائیں گے۔ 2007 میں جیل کی سزا کاٹتے وقت انہوں نے کارپنٹری اک کام کیا تھا۔

مزید خبریں :