دنیا
19 مئی ، 2013

بشار الاسد کا مستعفی ہونے سے ایک مرتبہ پھر انکار

بشار الاسد کا مستعفی ہونے سے ایک مرتبہ پھر انکار

دمشق…شام کے صدربشار الاسد نے مستعفی ہونے سے ایک مرتبہ پھر انکار کر دیا ہے۔ بشار الاسد نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ مغربی مطالبات کے باوجود اپنی مدت صدارت کے اختتام سن 2014 سے پہلے مستعفی نہیں ہوں گے۔بشار الا سد پر مغربی دباؤ ہے کہ وہ عہدہ صدارت سے قبل از مدت الگ ہو جائیں۔

مزید خبریں :