پاکستان
20 مئی ، 2013

سخت گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ،عوام پریشان

سخت گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ،عوام پریشان

لاہور…ملک بھر کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں اور دوسری طرف لوڈ شیڈنگ بھی زوروں پر ہے ۔لاہور سمیت پنجاب کے اکثر علاقوں میں بجلی کی طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18،18 گھنٹے تک برقرار ہے۔ معمولاتِ زندگی متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ شہری شدید ذہنی کوفت میں بھی مبتلا ہوتے جا رہے ہیں۔

مزید خبریں :