پاکستان
20 مئی ، 2013

جماعت اسلامی کے سراج الحق، عنایت اللہ اور حبیب الرحمان وزراء ہونگے

پشاور…جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر ابراہیم نے صوبائی مجلس شوریٰ کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں بتایا کہ مجلس شوریٰ نے سراج الحق، عنایت اللہ خان اور حبیب الرحمان کو وزراء بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ جب کہ سراج الحق جماعت اسلامی کے سینئرر وزیر ہوں گے جن کو محکمہ خزانہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :