20 مئی ، 2013
لندن…کراچی میں پاکستان تحریک انصاف سندھ کی سینیئر نائب صدر زہرا شاہد کے قتل کے خلاف لندن میں 10 ڈاوننگ اسٹریٹ میں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔