پاکستان
20 مئی ، 2013

رشوت سے پاک معاشرے کاقیام ترجیحات ہیں،پر ویز خٹک

 رشوت سے پاک معاشرے کاقیام ترجیحات ہیں،پر ویز خٹک

پشاور…پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعلیٰ پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ رشوت سے پاک معاشرے کے قیام اور کرپشن کا خاتمہ ان کی ترجیحات ہیں۔ پشاور میں جیو نیوز کی نمائندہ نادیہ صبوحی کا خصوصی انٹرویو دتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ قیام امن کیلئے قبائلیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔وفاقی حکومت سے ٹکراوٴ کی پالیسی اختیار نہیں کریں گے۔

مزید خبریں :