پاکستان
26 مئی ، 2013

سرگودھا: موسمِ گرما کی پہلی بارش سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے

سرگودھا…سرگودھا اور گردونواح میں شدید گرمی کے بعد موسمِ گرما کی پہلی بارش سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ شدید گرمی نے کئی روز سے لوگوں کو بد حال کیاہوا تھا۔اتنے دنوں تک گرمی کے تھپیڑوں کو برداشت کرنے کے بعد اتوار کی شام کو ہونے والی بارش نے شہریوں کے چہرے کھلا دیئے ۔ شہریوں نے بارش کا بھرپورلطف اٹھایا۔ ریکارڈ گرمی کے بعد بادل برس جانے پر شہریوں نیاللہ تعالیٰ کاشکراداکیا۔

مزید خبریں :