پاکستان
26 مئی ، 2013

سرگودھا : بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 3 بچے جھلس کر زخمی

سرگودھا : بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 3 بچے جھلس کر زخمی
سرگودھا…سرگودھا کے نواحی علاقہ سیا ل شر یف میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 3 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سیال شر یف میں مو سم گر ما کی پہلی با ر ش کے دوران آ سما نی بجلی با ر ش سے لطف اٹھانے والے بچوں پر جا گر ی ۔جس کے باعث قریبی گھر میں آ گ لگ گئی ،شد ید زخمی دو بچوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال سا ہیوال منتقل کر دیا گیا۔جہا ں دو نو ں کی حا لت تشویشنا ک بیا ن کی گئی ہے۔ سرگودھا میں با ر ش کے دوران آندھی کے باعث مختلف حا دثا ت بھی پیش آ ئے جن میں 10 افراد زخمی ہو ئے۔

مزید خبریں :