پاکستان
26 مئی ، 2013

تربت سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

تربت…ضلع تربت سے دو نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں تربت کے علاقے تمپ سے برآمد ہوئیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق دونوں افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کیاگیا،تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں،دونوں افراد کی لاشوں کو شناخت کے لئے مقامی اسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید خبریں :