دنیا
26 مئی ، 2013

واشنگٹن :دریااسکیجٹ پربنے پل کاایک حصہ گرگیا

واشنگٹن :دریااسکیجٹ پربنے پل کاایک حصہ گرگیا

واشنگٹن …واشنگٹن میں دریا اسکیجٹ پر بنا ہوا 55 میل لمبا چار رویاپل ٹوٹ گیا۔واشنگٹن کے علاقے جنوبی سیٹل میں دریااسکیجٹ پر تعمیر پل کا ایک حصہ بھاری ٹرک کے گزرنے سے دریا میں جا گرا ،تاہم ٹرک اسوقت تک پل سے گزر چکا تھا ،پل پر سفر کرتی 3 گاڑیاں دریا میں جاگریں ،دریا میں گرنے والے افراد کو فوری ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید خبریں :