دنیا
28 مئی ، 2013

آج دن 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

آج دن 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مکہ مکرمہ…آج دن 2 بج کر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ نماز اور مساجد کی تعمیر کیلیے قبلے کی صیح سمت متعین کی جائیگی ۔آج دن 2 بج کر 18 منٹ پرمسلمان قبلے کی صحیح سمت متعین کر سکتے ہیں۔اس مقصد کے لیے زمین میں ایک عموداً لکڑی گاڑ دیں یا کسی عمارت کے کونے کا انتخاب کریں اور دن 2بج کر 18منٹ پر اس کے سائے پر خط کھینچ دیں۔ یہی خانہ کعبہ کا سیدھا رخ ہوگا اور لوگ اس کا تعین کرسکتے ہیں۔

مزید خبریں :