پاکستان
28 مئی ، 2013

پشاور کے علاقے گلبہار میں دھماکا،2افرادجاں بحق ،11زخمی

پشاور کے علاقے گلبہار میں دھماکا،2افرادجاں بحق ،11زخمی

پشاور… امامیہ کالونی گلبہار میں دھماکا،2افرادجاں بحق،11زخمی ہو گئے ۔ریسکیوذرائع کے مطابق دھماکے میں جاں بحق اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔واقعے کے بعد سیکیورٹی اہکاروں کے بڑی تعداد جائے وقوع پر پہنچ گئی ہے جس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ اور شواہد کو اکٹھا کیا جا رہا ہے۔

مزید خبریں :