پاکستان
05 جون ، 2013

منظور وسان نے وزیر اعلیٰ ہاوس میں عوام سے مسائل سنے

منظور وسان نے وزیر اعلیٰ ہاوس میں عوام سے مسائل سنے

کراچی… پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے سی ایم ہاوس کے کمپلین سینٹر میں صبح 9 سے 1 بجے تک عوام کے مسائل سنے ،میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے منظور وسان کاکہنا تھا کہ ہفتے میں دو روز افسران کو سیٹوں پر ہونا چاہئے اور عوام کے مسائل کو سن کر حل کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے ،منظور وسان کا کہنا تھا کہ حکومت کیسامنے سب سے اہم مسئلہ لاء اینڈ آوڈر کی صورتحال کو بہتر بنانا ہے ۔

مزید خبریں :