پاکستان
05 جون ، 2013

آوازے کسنے پر اسپیکر قومی اسمبلی کی لابی میں بیٹھے شخص کوباہر نکالنے کی تنبیہ

 آوازے کسنے پر اسپیکر قومی اسمبلی کی لابی میں بیٹھے شخص کوباہر نکالنے کی تنبیہ

اسلام آباد…ایوان میں آج کی کارروائی میں اس وقت بد مزگی کا شکار ہوگئی جب شیخ رشید کی تقریر کے دوران باہر لابی سے کسی شخص نے کمنٹس دیئے جس پر اسپیکر نے اس شخص کو ڈانٹا اور کہا کہ اب اگرآپ نے کمنٹس دیئے تو آپ کو باہر نکال دیا جائے گا ۔

مزید خبریں :