06 جون ، 2013
کراچی…محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میںآ ج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37 سے 39ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب45فیصد ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات میں کبھی مغربی اور کبھی جنوب مغرب سے ہوائیں 20سے25 ناٹ اور کبھی کبھی 35ناٹ کی رفتار سے چلنے کا امکان ہے ۔