کھیل
10 جون ، 2013

آئی سی سی کی ویسٹ انڈیز کے دنیش رام دین پردومیچز کی پابندی

آئی سی سی کی ویسٹ انڈیز کے دنیش رام دین پردومیچز کی پابندی

دبئی…ویسٹ انڈیزکیوکٹ کیپردنیش رام دین پراسپرٹ آف دی گیم کی خلاف ورزی پردومیچزکی پابندی لگادی گئی ہے۔پاکستان کیخلاف میچ میں ویسٹ انڈین وکٹ کیپردنیش رام دین نے مصباح الحق کاکیچ ڈراپ کردیا،لیکن امپائرکی نظریں دھوکہ کھاگئیں،مصباح کوآوٹ قراردیاگیا،لیکن ری ویو لینے پرکیمروں نے ساری کہانی کھول دی،درحقیقت گیندرام دین کے گلوزمیں آنے کے بعدزمین پرگری لیکن وہ بال اٹھاکرایسا ظاہرکرتے رہے جیسے اُنہوں نے کیچ پکڑلیا،آئی سی سی نے دنیش رام دین پراسپرٹ آف دی گیم کی خلاف ورزی کاچارج لگاتے ہوئے دومیچز کی پابندی لگادی جبکہ سوفی صدمیچ فیس سے محروم کردیا۔

مزید خبریں :