پاکستان
11 جون ، 2013

قومی اسمبلی کااجلاس 12جون کی شام طلب،بجٹ پیش کیا جا ئے گا

قومی اسمبلی کااجلاس 12جون کی شام طلب،بجٹ پیش کیا جا ئے گا

اسلام آباد…قومی اسمبلی کااجلاس 12جون کی شام کو طلب کیا گیا ہے ،طلب کئے جانے والے اجلاس میں وفاقی بجٹ 2013-14 پیش کیا جائیگا۔قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام ساڑھے چار بجے طلب کیا گیا ہے جس میں۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارسمبلی ہال میں بجٹ پیش کریں گے ۔وزیرخزانہ اسحاق ڈار مالی بجٹ 2013-14 کو حتمی شکل دینے میں مصروف ہیں جہاں گر دشی قرضوں کا خاتمہ،معیشت کی بحالی، وسیع مالیاتی خسارہ اور ریونیو میں اضافے کے چیلنجز در پیش ہیں ۔

مزید خبریں :