پاکستان
15 جون ، 2013

قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہوگا

اسلام آباد…قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہوگا ۔جس میں بجٹ تجاویزپر بحث ہوگی ۔قومی اسمبلی کااجلاس دو روز کے وقفے کے بعد شروع ہورہاہے۔ اجلاس میں ارکان اسمبلی آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث کریں گے۔۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ بجٹ پر بحث کا آغاز کریں گے۔ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے شدید رد عمل کا امکان ہے ۔

مزید خبریں :