پاکستان
15 جون ، 2013

کوئٹہ:ویمن یونیورسٹی میں کھڑی بس میں دھماکا،2طالبات جاں بحق

کوئٹہ:ویمن یونیورسٹی میں کھڑی بس میں دھماکا،2طالبات جاں بحق

کوئٹہ…بروری روڈپرویمن یونیورسٹی میں کھڑی بس میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں2طالبات جاں بحق اور 13زخمی ہو گئیں۔اسپتال ذرائع نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔

مزید خبریں :