15 جون ، 2013
کراچی…پیپلز پارٹی کا وفد کل متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزنائن زیرو جائے گا،اور متحدہ کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کرے گا ، ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کا وفدایم کیوایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت دے گا۔