دنیا
16 جون ، 2013

عراق میں کار بم دھماکوں میں 14 افرا دہلاک اور متعددز خمی

عراق میں کار بم دھماکوں میں 14 افرا دہلاک اور متعددز خمی

بغداد…عراق میں متعدد کار بم دھماکوں میں 14 افرا دہلاک اور متعددز خمی ہوگئے ہیں۔ دارلحکومت بغداد کے قریبی شہروں Kut اورAziziyahمیں صبح رش کے اوقات میں کار بم دھماکے کیے گئے ،،جن میں 7 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے۔ جنوبی شہروں نصیریہ اور بصر ہ میں دھماکوں سے 5 ہلاک اور10 زخمی ہوئے ہیں ،، طبی اور سیکورٹی حکام کے مطابق دھماکوں میں 14 افراد ہلاک اور 44 زخمی ہوئے ہیں۔

مزید خبریں :