دنیا
17 جون ، 2013

برازیل میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں،ربڑ کی گولیوں کا استعمال

برازیل میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں،ربڑ کی گولیوں کا استعمال

ریو ڈی جنیریو …برازیل میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں۔پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کیا۔جھڑپیں ریوڈی جنیرو میں فٹبال اسٹیڈیم کے قریب ہوئیں،مظاہرین ٹکٹ کی قیمت زیادہ ہونے پر کئی افراد نے احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی۔پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ اور ربرکی گولیاں چلائیں۔ہنگامہ آرائی کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ اسٹیڈیم میں جاکر میچ دیکھنے سے محروم رہے۔

مزید خبریں :