دنیا
18 جون ، 2013

میکسیکو میں شدید بارش اور سیلاب ،ایک شخص ہلاک، ہزاروں بے گھر

میکسیکو میں شدید بارش اور سیلاب ،ایک شخص ہلاک، ہزاروں بے گھر

میکسیکو سٹی…میکسیکو میں شدید بارش اور سیلاب سے ایک شخص ہلاک جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے۔حکام کے مطابق جمعہ کو شروع ہونے والی بارش نے ملک کے شمالی علاقے میں تباہی مچارکھی ہے۔ بارش اور سیلاب کے باعث کئی گھروں میں پانی بھر گیا ہے ، سڑکیں بہنے اور ٹوٹ پھوٹ سے کئی علاقوں کا رابطہ منقطع ہے، حکام کے مطابق ملک بھر میں ہونے والی سالانہ بارش کا 60 فیصد دو دن میں برس چکا ہے ، بارش سے تقریبا40 ہزار افرادبے گھر ہوئے ہیں اوراب تک 31 ملین ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔

مزید خبریں :