پاکستان
18 جون ، 2013

عمران فاروق قتل کیس ،میٹرو پولٹین پولیس کی2 گھروں میں تلاشی

عمران فاروق قتل کیس ،میٹرو پولٹین پولیس کی2 گھروں میں تلاشی

لندن…عمران فاروق قتل کیس میں میٹرو پولٹین پولیس کی2 گھروں میں تلاشی لی ہے۔پولیس کے مطابق شمال مغربی لندن کے رہائشی علاقوں میں واقع گھروں کی تلاشی لی گئی،تلاشی کے دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی، تلاشی کا کام میٹرو پولیس کی انسداد دہشت گردی کمانڈ کر رہی ہے،تلاشی کاعمل گزشتہ 5 گھنٹے سے تلاشی جاری ہے۔متحدہ قومی موومنت کے قائدعمران فاروق کو 16 ستمبر2010 کو لندن میں قتل کر دیاگیا تھا۔

مزید خبریں :