18 جون ، 2013
قاہر ہ …مصر ی عدالت نے سابق صدر حسنی مبارک کو غیر قانونی دولت کمانے کے مقدمے سے بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سابق مصری صدر حسنی مبارک کے خلاف غیر قانونی دولت کمانے کے ثبوت نہ ملنے پر رہا ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔تاہم عدالتی حکم میں کہاگیا ہے کہ سابق صدرحسنی مبارک کی رہائی کسی اور مقدمے کے نہ ہونے سے مشروط ہے۔