19 جون ، 2013
مظفر آباد…بھارت نے بٹل اور نیزہ پیر سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے،عسکری ذرائع کے مطابق بھارتی فورسز کی آرٹلری اور چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ جاری ہے ۔ فائرنگ سے چارافراد زخمی ہو ئے ۔