پاکستان
20 جون ، 2013

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، قومی سلامتی پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، قومی سلامتی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد…وزیراعظم میاں نوازشریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی اور علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم ہاوس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے وزیراعظم کو اپنے ادارے میں کام کے طریقہ کار بارے آگاہ کیا، ملاقات میں قومی سلامتی اور علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں :