پاکستان
21 جون ، 2013

بے نظیر کا یوم ولادت: صدر زرداری اور آصفہ نے خون کا عطیہ دیا

بے نظیر کا یوم ولادت: صدر زرداری اور آصفہ نے خون کا عطیہ دیا

لاڑکانہ … سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے 60 ویں یوم ولادت پر صدر آصف زرداری اور آصفہ زرداری نے خون کا عطیہ دیا۔ صدر آصف زرداری نے محترمہ بے نظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا اور نوڈیرو ہاوٴس میں خون کا عطیہ دیا۔ صدر آصف زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے بھی خون کا عطیہ دیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ اور دیگر وزراء بھی موجود تھے۔

مزید خبریں :