21 جون ، 2013
پشاور…مدرسہ عارف حسینیہ میں خود کش حملہ کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے۔ خود کش حملہ کا مقدمہ تھانہ چمکنی میں نامعلوم افراد کے خلاف مدرسے کے خطیب مولانا عابد حسین شاہ کی مدعیت میں نا معلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔ مقدمہ میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی مختلف دفعات شامل ہیں کی گئی ہے۔