پاکستان
22 جون ، 2013

ممبئی حملہ کیس کی سماعت 29 جون تک ملتوی

 ممبئی حملہ کیس کی سماعت 29 جون تک ملتوی

اسلام آباد… ممبئی حملہ کیس کی سماعت 29 جون تک ملتوی کردی گئی۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج کی چھٹی پر ہیں جس کے باعث سماعت نہ ہو سکی۔سماعت نہ ہونے کے باعث بھارت کی طرف سے بھجوایا گیا ڈوزیئر بھی عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا۔

مزید خبریں :