پاکستان
22 جون ، 2013

کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر دھماکا،پولیس موبائل معجزانہ طور پر محفوظ رہی

کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر دھماکا،پولیس موبائل معجزانہ طور پر محفوظ رہی

کوئٹہ…کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے تاہم معجزانہ طور پر پولیس موبائل اور اس میں موجود اہلکار محفوظ رہے۔ایس پی سریاب کے مطابق دہشت گردوں کا نشانہ پیٹرولنگ پر موجود پولیس کی موبائل تھی تاہم دھماکے میں معجزانہ طور پر پولیس موبائل اور اس میں موجود اہلکار محفوظ رہے۔

مزید خبریں :