دنیا
23 جون ، 2013

بھارت :اُتراکھنڈمیں شدید بارشیں اورسیلاب،ہلاکتوں کی تعدادہزار ہوگئی

بھارت :اُتراکھنڈمیں شدید بارشیں اورسیلاب،ہلاکتوں کی تعدادہزار ہوگئی

نئی دلی…بھارتی ریاست اُتراکھنڈ میں شدید بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے، بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح شدید بارش کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ، موسم کی خرابی اور حد نظر کم ہونے کے باعث امدادی کارروائیاں معطل کردی گئی ہیں ، ہزاروں افراد زخمی ہیں ، 40 ہزار افراد کو مختلف مقامات سے ریسکیو کرلیا گیا ہے تاہم 22 ہزار افراد اب بھی سیلابی ریلے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ریاست اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ کاکہناہے کہ 6 روزہ تباہ کن بارشوں، مٹی کے تودے گرنے اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعدادایک ہزار ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :