دنیا
28 جون ، 2013

جاپان میں ایوان بالا کے انتخابات21جولائی کو کرانے کا اعلان

جاپان میں ایوان بالا کے انتخابات21جولائی کو کرانے کا اعلان

ٹوکیو…جاپان میں ایوان بالا کے انتخابات 21جولائی کو کرانے کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیر اعظم شنزوایبے کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ کہ جاپان کے 142رکنی ایوان بالا (ہاؤس آف کونسلرز) کے نصف ارکان کا انتخاب 21جولائی کو ووٹ کے ذریعے کیا جائیگا۔ شنزوایبے کو دسمبر میں وزیر اعظم کو منتخب کیا گیا تھا۔ اس کے بعد یہ انتخابات ان کی مقبولیت کا پہلا امتحان ہونگے۔ تازہ ترین جائزوں کے مطابق وزیر اعظم کی جماعت ان انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کرے گی۔

مزید خبریں :