کاروبار
12 مارچ ، 2012

مسافر ریل گاڑیوں کے کرائے میں 15 سے 20 فیصد اضافہ

مسافر ریل گاڑیوں کے کرائے میں 15 سے 20 فیصد اضافہ

لاہور … ریلوے حکام نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،نئے کرایوں کا اطلاق 15 مارچ سے ہوگا۔ جنرل منیجرریلوے جنید قریشی کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمتوں میں بار بار اضافے کے باعث کرائے بڑھانا مجبوری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چھوٹے روٹس پر چلنے والی پسنجر ٹرینوں کے کرایوں میں 15 فیصد جبکہ لمبے روٹ پر 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :