پاکستان
13 مارچ ، 2012

لاہور:ایک شخص نے غیرت کے نام پراپنی بہن کو قتل کردیا

لاہور. . . .. . .لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاوٴن میں ایک شخص نے غیرت کے نام پراپنی بہن کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹاوٴن کے رہائشی شیرعلی نے غیرت کے نام پر اپنی بتیس سالہ بہن کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا اور فرار ہو گیا۔خاتون کو اسپتال منتقل کیاگیا مگر وہ جاں برنہ ہو سکی۔پولیس نے لاش مردہ خانے بھجواکر ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپیمارنا شروع کر دیئے ہیں۔

مزید خبریں :