پاکستان
09 جولائی ، 2013

جسمانی ریمانڈکیلئے توقیر صادق کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا

 جسمانی ریمانڈکیلئے توقیر صادق کو احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا

اسلام آباد…سابق چیئر مین اوگراتوقیر صادق کو احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا،توقیر صادق کاعدالت سے جسمانی ریمانڈ لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق احتساب عدالت میں توقیر صادق نے بیان دیا ہے کہ نیب حکام مجھے دھمکیاں دے رہے ہیں، کہتے ہیں کہ تمہاری ٹانگیں توڑ دیں گے۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت نمبر ایک کے جج محمد بشیر کررہے ہیں،نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے توقیر صادق کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعاکی ہے۔

مزید خبریں :