19 جنوری ، 2012
اسلام آباد… پیپلز پارٹی کے انفارمیشن سیکریٹری قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بڑی قربانیوں کے بعد ملک میں جمہوریت بحال ہو ئی ہے، وزیر اعظم عدالت کے حکم پر پیش ہونے آرہے ہیں،وزیر اعظم کی عدالت میں پیشی اداروں کو استحکام بخشنے کے لئے ہے، قانونی سوالات کے جواب ہمارے قانونی ماہرین کی ٹیم عدالت میں دے گی