پاکستان
19 جنوری ، 2012

فردوس عاشق اعوان سپریم کورٹ پہنچ گئیں

اسلام آباد… وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان سپریم کورٹ پہنچ گئیں ہیں۔ وہ سیکیورٹی پاس دکھا کر وکلا ء والے راستے سے سپریم کورٹ میں داخل ہوئیں۔ میڈیا سے مختصر گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ آزاد عدلیہ کے لئے پی پی نے اپنا خون دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عدلیہ کا وقار بڑھانے کے لئے سپریم کورٹ میں پیش ہو رہے ہیں، آج وزیر اعظم ثابت کریں گے کے وہ قانون اور آئین کی بالا دستی چاہتے ہیں۔

مزید خبریں :