پاکستان
14 مارچ ، 2012

نوشہرہ ،خیمہ بستی میں آتشزدگی ،3کان کن جھلس گئے

نوشہرہ … نوشہرہ کے نواحی علاقے میں کانکنوں کی خیمہ بستی میں آگ لگنے سے 3کان کن جھلس گئے۔۔نوشہرہ کے نواحی علاقے شاہ کوٹ میں کان کنوں کے خیمہ بستی میں گیس سیلنڈر سے گیس لیک ہونے کے باعث آگ لگ گئی جس سے خیمے میں موجود 3کان کن جھلس گئے،خیمے میں لگی آگ کو قریب ہی موجود دیگر کان کنوں نے بجھا دیا۔جبکہ جھلسنے والے کان کنوں کو پشاور منتقل کردیاگیا ہے۔

مزید خبریں :