دنیا
14 مارچ ، 2012

سوئٹزر لینڈ : بس حادثے میں22بچوں سمیت 28افراد ہلاک

سوئٹزر لینڈ : بس حادثے میں22بچوں سمیت 28افراد ہلاک

زیورخ…سوئٹزر لینڈ میں بس کے ایک حادثے میں22بچوں سمیت 28افراد ہلاک ہوئے گئے۔ہلاک ہونے والیمسافر ،سوئٹزرلینڈ میں اسکینگ کیمپ میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے کہ اٹلی کی سرحدی کے قریب بس،سرنگ کے اندر کے دیوار سے ٹکراگئی ۔حادثہ کا شکار ہونے والی بس بیلجم میں رجسٹرڈتھی،بس میں 52 مسافر تھے ۔

مزید خبریں :