کھیل
29 جولائی ، 2013

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی کی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی کی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئی

کراچی… پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی کی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آگئی۔ اس سے قبل قومی ٹیم رینکنگ میں چوتھے نمبر پر تھی جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم جو کہ آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر تھی اب چوتھے نمبر پر آگئی ہے۔

مزید خبریں :